امریکا اقتصادی دباؤ سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی صدر
Web Desk
27 August 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ امریکا شدید اقتصادی دباؤ اور پابندیوں کے ذریعے ایران سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا، اور ایران تمام تر دباؤ کے باوجود اپنی بنیادی پالیسی پر قائم رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن جنگ کے میدان میں ناکامی کے بعد اب معاشی دباؤ کا سہارا لے رہا ہے جو کہ اسی طرح ناکام ہوگا، جبکہ نئی امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے تہران نے مکمل اقدامات تیار کر لیے ہیں۔ صدر پزشکیان نے واضح کیا کہ حکومت اور نجی شعبہ مل کر مارکیٹ کو مستحکم رکھنے کے لیے کوشاں ہیں اور ان مشکل حالات میں بھی عوام کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کو بلا تعطل یقینی بنایا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات
27 August 2026
مریم نواز کا سنکیانگ میں معروف چینی ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
27 August 2026
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا
27 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ
27 August 2026
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
27 August 2026
سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار
27 August 2026
پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا
27 August 2026
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے
27 August 2026