یوکرین جنگ ہار رہا، محاذ کی صورتحال واضح ثبوت ہے: کریملن
Web Desk
27 August 2026
کریملن نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں شکست کی جانب بڑھ رہا ہے اور تمام محاذوں پر جاری صورتحال اس حقیقت کو واضح طور پر ظاہر کر رہی ہے۔ روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے بریفنگ کے دوران کہا کہ اس بات میں کوئی ابہام نہیں کہ یوکرینی افواج تنازع میں پیچھے جا رہی ہیں۔ ان کا یہ بیان یوکرین کے سابق وزیر دفاع میخائل فیودوروف کے اس اعتراف کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یوکرین آہستہ آہستہ اپنی پوزیشن کھو رہا ہے۔ دیمتری پیسکوف نے روسی موقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ماسکو اپنے ملٹری آپریشن کے مقررہ اہداف کے حصول تک محاذِ جنگ پر پیش قدمی اور کارروائیاں جاری رکھے گا۔
متعلقہ عنوانات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات
27 August 2026
مریم نواز کا سنکیانگ میں معروف چینی ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
27 August 2026
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا
27 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ
27 August 2026
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
27 August 2026
سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار
27 August 2026
پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا
27 August 2026
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے
27 August 2026