امریکا نے عالمی سلامتی خطرے میں ڈال دی: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Web Desk
26 August 2026
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی زبردستی اور جارحانہ پالیسیوں نے عالمی سلامتی کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کا الٹی میٹم اور اختتامی کارروائیاں اب محض ایران تک محدود نہیں رہیں گی، کیونکہ امریکی طرزِ عمل بین الاقوامی قوانین، اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور ریاستوں کی خودمختاری کے خلاف سنگین ورزی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ کوئی بھی باوقار حکومت امریکی بدمعاشی کو معمول کے طور پر تسلیم نہیں کرتی اور کینیڈا جیسے ممالک بھی اس دباؤ کا تجربہ کر رہے ہیں، لہٰذا ایران اپنی خودمختاری کا دفاع ہر قیمت پر جاری رکھے گا۔
متعلقہ عنوانات
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026