LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پوری انسانیت کیلیے رحمت بن کر تشریف لائے، محسن نقوی حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے، گورنر پنجاب سیرت النبیﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت، عدل، امن کی ابدی روشنی ہے: بلاول بھٹو

ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی

Web Desk

25 August 2026

ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے جاری کشیدگی پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران 20 سال تک بھی جنگ لڑنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ دشمن کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا اور ایرانی سرزمین کو دشمن کی سازشوں کا میدان نہیں بننے دیں گے۔ جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا کہ ہر قسم کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا اور ایران کی خودمختاری و قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، جبکہ دشمن کو ہر محاذ پر ناکام بنا کر شکست کا مزہ چکھایا جائے گا۔