امریکا جانتا اس کی دھمکیوں پر کوئی یقین نہیں کرتا: باقر قالیباف
Web Desk
25 August 2026
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی بیانات اور نئی معاشی دھمکیوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خود امریکا بھی یہ بات بخوبی جانتا ہے کہ اس کی دھمکیوں پر کوئی بھی یقین نہیں کرتا۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکا اس وقت معاشی طور پر اس پوزیشن میں ہی نہیں ہے کہ مزید ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات محدود کر سکے۔ اسپیکر نے انکشاف کیا کہ ایران کے تجارتی شراکت داروں نے نجی پیغامات کے ذریعے اور علانیہ طور پر امریکی بیانات کو مسترد کر دیا ہے اور واشنگٹن کی ان دھمکیوں کو بالکل سنجیدہ نہیں لے رہے
متعلقہ عنوانات
امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان
25 August 2026
عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون
25 August 2026
میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب
25 August 2026
سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب
25 August 2026
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی
25 August 2026
پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی
25 August 2026
ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی
25 August 2026
فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور
25 August 2026