کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
Web Desk
25 August 2026
کریملن نے خبردار کیا ہے کہ روس کے شہری اور تجارتی انفراسٹرکچر پر ڈرون حملوں کے جواب میں یوکرین کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیف حکومت نے روس کی تجارتی تنصیبات کو نشانہ بنا کر خود “پنڈورا باکس” کھولا ہے اور اب اسے اس کے نتائج بھگتنا پڑ رہے ہیں۔ ترجمان نے صدر ولادیمیر پوتن کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ تجارتی انفراسٹرکچر پر حملوں کے باوجود کیف حکومت محاذِ جنگ پر جاری پیش رفت پر معمولی اثر ڈالنے میں بھی ناکام رہی ہے۔ کریملن کے مطابق ان اقدامات سے کیف حکومت کی اصل نوعیت ظاہر ہوتی ہے اور روس کی جانب سے جوابی اقدامات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوانات
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026