LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

Web Desk

24 August 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کی شروعات پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی کا غلبہ رہا اور 800 سے زائد پوائنٹس کے شاندار اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 166 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم نئے ہفتے کی شروعات سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ثابت ہوئی ہے۔