ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار
Web Desk
24 August 2026
برطانوی اخبار “فنانشل ٹائمز” نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری 6 ماہ کی جنگ نے مشرقِ وسطیٰ میں دہائیوں سے قائم امریکی عسکری اڈوں کے مستقبل پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک میں پھیلے امریکی اڈے ایرانی ساحلوں سے قربت کی وجہ سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں اور ڈرونز کے سامنے انتہائی غیر محفوظ ثابت ہوئے، جس کے باعث امریکہ کو اپنے عسکری اثاثے اور اہلکار اسرائیل، اردن اور یورپ منتقل کرنے پڑے۔ اخبار کے مطابق اس صور تحال نے خلیجی ممالک کے ساتھ امریکہ کے پرانے “تیل کے بدلے سیکیورٹی” معاہدے کو متاثر کیا ہے اور بعض خلیجی ریاستیں اب امریکہ سے ہٹ کر دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ بھی اپنے روابط بڑھانے پر غور کر رہی ہیں
متعلقہ عنوانات
پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
24 August 2026
گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک
24 August 2026
جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی
24 August 2026
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی
24 August 2026
ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید
24 August 2026
چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے
24 August 2026
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
24 August 2026
ایران کیخلاف امریکی جنگ کے اخراجات یومیہ 5 ارب ڈالر تک جا پہنچے
24 August 2026