ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
Web Desk
24 August 2026
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے برطانیہ اور فرانس کو اسرائیل کی مسلسل پشت پناہی اور عسکری امداد فراہم کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فرانس اور برطانیہ کو فلسطین کی ابتر صورتحال پر صرف زبانی تشویش کا اظہار کر کے اپنی عالمی ذمہ داریوں سے فرار اختیار کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کو مسلسل ہتھیاروں کی فراہمی اور کسی بھی شکل میں اس کی حمایت جاری رکھنا دونوں ممالک کا ایک سوچا سمجھا فیصلہ ہے، جس کے ذریعے برطانیہ اور فرانس درحقیقت اسرائیلی حکومت کے مظالم اور جرائم میں برابر کے شریک بن رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026