ایران آئندہ 50 برسوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جنرل ابن الرضا
Web Desk
24 August 2026
ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع بریگیڈیئر جنرل ابن الرضا نے اعلان کیا ہے کہ ایران آنے والے 50 برسوں کے ممکنہ عسکری و سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے جامع طویل المدتی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔ اپنے ایک اہم بیان میں انہوں نے بتایا کہ حالیہ جنگ اور تنازعات سے حاصل ہونے والے تمام تر تجربات اور معلومات کی روشنی میں یہ پیشگی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ قائم مقام وزیرِ دفاع کا مزید کہنا تھا کہ وزارتِ دفاع کی آئندہ حکمت عملی میں بیرونی انحصار ختم کر کے ملک کی اپنی قومی، دفاعی اور مقامی صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے پر کامل توجہ مرکوز کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
روس کا برطانیہ پر یوکرین جنگ میں براہِ راست شریک ہونے کا الزام
25 August 2026
امریکا جانتا اس کی دھمکیوں پر کوئی یقین نہیں کرتا: باقر قالیباف
25 August 2026
ایران پر نئی امریکی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان
25 August 2026
ہم ایران سمیت ہر میدان میں کامیاب ہو رہے ہیں: ٹرمپ
25 August 2026
اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی اُمور پر تبادلہ خیال
25 August 2026
ٹرمپ کا کینیڈین گاڑیوں، آٹو پارٹس اور سٹیل پر 50 فیصد ٹیرف کا اعلان
25 August 2026
مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنانا چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
25 August 2026
اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل آئی ایم او سے ملاقات، پاکستانی ملاحوں کی رہائی پر تبادلہ خیال
25 August 2026