امریکا کا ایران پر نیا معاشی دباؤ فوجی محاذ پر ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے، پاسداران انقلاب
Web Desk
24 August 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی معاشی دباؤ کی مہم کو فوجی محاذ پر دشمن کی ذلت آمیز ناکامی کا بالواسطہ اعتراف قرار دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ فوجی میدان میں کامران ہوتا تو اسے معاشی جنگ کا سہارا لینے کی ہرگز ضرورت نہ پڑتی، جبکہ ایران کے خلاف 47 برس سے جاری پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس دشمن کی ہر قسم کی جارحیت اور معاشی حکمتِ عملی کا اثر زائل کرنے کے لیے پیشگی منصوبے موجود ہیں اور تہران دیگر ممالک کے ساتھ معاشی تعلقات قائم کرنا اچھی طرح جانتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026