ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان
Web Desk
23 August 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں کہا ہے کہ ایران اس وقت مکمل پیمانے کی معاشی، عسکری اور سیکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمنوں نے ایران کو دوسرا وینزویلا بنانے اور اندرونی تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی، تاہم ایرانی قوم نے یکجہتی اور مزاحمت کے ذریعے دنیا کو حیران کر دیا۔ معاشی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے ایرانی صدر نے اعتراف کیا کہ حکومت ملک میں درپیش معاشی مسائل پر شرمندہ ہے اور امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے انتہائی سخت پابندیوں کے اعلان کے باوجود تہران اس غیر مساوی جنگ کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔ انہوں نے اندرونی تنازعات اور انا پرستی سے بچ کر عوامی خدمت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
23 August 2026
ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
23 August 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
23 August 2026
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
23 August 2026
جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
23 August 2026
مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
23 August 2026
چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز
23 August 2026
بھارت کے قریب مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، 24 افراد لاپتا
23 August 2026