LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی جنگ کے دوران ایران کی دفاعی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا، ایرانی وزارت دفاع ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ دمشق کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی حکومت کی شدید مذمت یوکرین کے ڈرون حملے، روس کے زیر انتظام علاقوں میں 10 افراد ہلاک وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان خطے میں امن کیلئے مقامی اور آزاد علاقائی سکیورٹی نظام ناگزیر ہے: ایرانی سپیکر پوتن کا آئندہ پارلیمانی انتخابات پر اعتماد، ملک کے استحکام اور سیاسی نظام کی پختگی کا اظہار مغرب یوکرینیوں کی لاشیں استعمال کرکے روس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے: سرگئی لاوروف پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی: وزیراعظم آزاد کشمیر کابینہ کمیٹی اجلاس: ڈسکوز فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری

روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن

Web Desk

22 August 2026

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے انکشاف کیا ہے کہ روس میں شہری اہداف اور لاجسٹک تنصیبات پر یوکرینی ڈرون و میزائل حملوں کے جواب میں روسی افواج نے یوکرین کے حساس معاشی اور پیداواری مراکز پر اپنے جوابی حملے مزید تیز کر دیے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ کیف حکومت نے روس کے لاجسٹک راستوں اور شہری علاقوں کو نشانہ بنا کر خود ‘پنڈورا باکس’ کھولا تھا، اور اب اسے روسی جوابی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو کہیں زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں۔ صدر پوتن نے الزام عائد کیا کہ یوکرین اور اس کے مغربی سرپرستوں نے 40 دن کے اندر روس کو سٹریٹجک شکست دینے اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کی، مگر وہ ناکام رہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ روسی سرزمین پر ہونے والے کسی بھی حملے کا فوری اور موثر جواب دیا جاتا رہے گا۔