LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی جنگ کے دوران ایران کی دفاعی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا، ایرانی وزارت دفاع ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ دمشق کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی حکومت کی شدید مذمت یوکرین کے ڈرون حملے، روس کے زیر انتظام علاقوں میں 10 افراد ہلاک وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان خطے میں امن کیلئے مقامی اور آزاد علاقائی سکیورٹی نظام ناگزیر ہے: ایرانی سپیکر پوتن کا آئندہ پارلیمانی انتخابات پر اعتماد، ملک کے استحکام اور سیاسی نظام کی پختگی کا اظہار مغرب یوکرینیوں کی لاشیں استعمال کرکے روس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے: سرگئی لاوروف پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی: وزیراعظم آزاد کشمیر کابینہ کمیٹی اجلاس: ڈسکوز فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری

ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ

Web Desk

22 August 2026

ایرانی بسیج کے سینئر کمانڈر حسین طائب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف عسکری و سیاسی پالیسیوں میں بڑی تبدیلی آ چکی ہے۔ اپنے ایک اہم بیان میں حسین طائب کا کہنا تھا کہ میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد امریکہ نے ایران پر عسکری و فوجی فتح حاصل کرنے کی تمام کوششیں اور حکمتِ عملی ترک کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے اب اپنا رخ تبدیل کر کے ایران کے خلاف سیاسی، سماجی اور علاقائی دباؤ کی پالیسی اپنا لی ہے۔ بسیج کمانڈر کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں طاقت کا عالمی نقشہ تیزی سے بدل رہا ہے اور امریکہ اب عالمگیر طاقت کا مرکز نہیں رہا، یہی وجہ ہے کہ وہ اب مختلف محاذوں کے ذریعے ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔