LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے

ایران کا دباؤ کے سامنے نہ جھکنے اور دشمن سے آخری سانس تک لڑنے کا عزم

Web Desk

22 August 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ایران کسی صورت کسی کے دھونس اور دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور دشمن کی کسی بھی حماقت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ کسی نہ کسی مرحلے پر ختم ہونی ہے، لیکن چونکہ ایران خود کو ایک طاقتور ملک کے طور پر ثابت کر چکا ہے اس لیے بہتر یہی ہے کہ یہ جنگ آج ہی ختم کی جائے۔ ایرانی صدر نے قوم کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگ سے پیدا ہونے والی مہنگائی اور دیگر معاشی چیلنجز کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے بھی امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے جامع حکمتِ عملی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کسی کو اپنی تقدیر کے فیصلے کرنے کی اجازت نہیں دیں گے