مٹی کا تودہ گرنے سے 5 مزدور دب گئے، 3 جاں بحق
Web Desk
11 December 2025
نیو مری گہل بازار میں گھر کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودہ گر گیا، حادثے کے باعث پانچ مزدور ملبے تلے دب گئے۔
مٹی کا تودہ گرنے سے دبنے والے 5 میں سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے، دو مزدور شدید زخمی ہیں جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
متعلقہ عنوانات
ضمنی انتخاب: پنجاب کے دونوں حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کامیاب
8 November 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ: پمز کے ڈاکٹروں نے ٹیسٹ کیے
8 November 2026
سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر و دفاتر پر چھاپوں اور ہراسانی کی پاکستان بار کونسل کے 8 اراکین کی شدید مذمت
8 November 2026
کسی بھی دورے کے دوران مارکیٹیں اور کاروبار بند نہ کئے جائیں، مریم نواز کی حکام کو ہدایت
8 November 2026
راولپنڈی میں خاتون صحافی گولی لگنے سے جاں بحق، شوہر پولیس تحویل میں
8 November 2026
شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت
8 November 2026
پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار
8 November 2026
پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف
8 November 2026