پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس، بحری سلامتی کی صورتحال کا جائزہ
Web Desk
20 August 2026
: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی زیر صدارت نیول ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے دوران بحری شعبے کو درپیش روایتی اور غیر روایتی سیکورٹی خطرات سمیت سٹریٹجک چوک پوائنٹس پر مجموعی سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی ہمہ وقت جنگی تیاریوں کا تسلسل برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ جدید ترین بحری چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے جدید ترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کا حصول ناگزیر ہے۔ کانفرنس میں خطے کے امن و استحکام اور بحری سلامتی کے فروغ میں پاک بحریہ کے کلیدی کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی۔
اجلاس میں نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس پر انہوں نے ملکی بحری سرحدوں کے دفاع کے لیے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر کامل اطمینان کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوانات
جنگ میں بے گھر لبنانیوں کی مدد کیلئے حزب اللہ کو ایران سے 20 کروڑ ڈالر موصول
7 October 2026
حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کی دھمکیاں، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
7 October 2026
روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
7 October 2026
لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فوج کی چوکی پر فائرنگ
7 October 2026
عالمی مالیاتی فنڈز کا جنگ سے متاثرہ یمن کیلئے 18 ماہ کا پروگرام منظور
7 October 2026
شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ
7 October 2026
روس میں طاعون کے دوسرے مشتبہ کیس کی اطلاعات، عالمی برادری شدید تشویش میں مبتلا
7 October 2026
روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی
7 October 2026