LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کینیا میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت 7 افراد ہلاک راشد منہاس شہید کا 55واں یوم شہادت، افواجِ پاکستان کا زبردست خراج عقیدت مقبوضہ مغربی کنارے یہودی آبادکاری منصوبہ، برطانیہ کا اسرائیل سے شدید احتجاج 20 جولائی سے اب تک 48 سعودی تیل بردار بحری جہازوں کو روکا گیا، حوثی گروپ کا دعویٰ حوثیوں نے بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب بند کرنے پر غور شروع کر دیا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اب تک کوئی رقم جاری نہیں ہوئی، سربراہ ایران مرکزی بینک امریکی پابندیوں کا شکار ٹینکر ناکہ بندی توڑ کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج فارس داخل شہزادہ ہیری کا رواں ماہ فیملی سمیت امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ ٹرمپ کا ایران کے خلاف تاریخ کی سب سے سخت اقتصادی کارروائی کا اعلان ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو باقر قالیباف کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق عالمی فوجداری عدالت کے عہدیداروں پر امریکی پابندیاں، انتونیو گوتریس کا اظہار تشویش ترکیہ کو شام میں فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، نیتن یاہو اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق موساد سربراہ کا شامی وزیر خارجہ سے رابطہ، شام میں ترک فوج کی موجودگی پر گفتگو

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید، 14 زخمی

Web Desk

19 August 2026

مغربی غزہ میں بحری بندرگاہ کے قریب اسرائیلی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید جبکہ 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے بندرگاہ کے قریب واقع ایک کیفے کو نشانہ بنایا، جہاں عام شہری اور مقامی افراد موجود تھے۔

اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کارروائی کا ہدف حماس کے کمانڈر اور جنگجو تھے، جبکہ حملے میں 7 اکتوبر 2023ء کے کارروائی میں ملوث ایک مبینہ شخص بھی مارا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ بمباری امریکی صدر کے سابق مشیر جیرڈ کشنر کے دورہِ غزہ کے محض ایک روز بعد سامنے آئی ہے، جس کے باعث خطے میں سیکیورٹی کشیدگی اور ناہمواری میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔