LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ میں آبنائے ہرمز پر کنٹرول اہم ترین محاذ بن گیا: میڈیا رپورٹ خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے، محسن رضائی پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 ستمبر 2026 تک توسیع روس کے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے میں میزائل حملے، 10 افراد ہلاک، 18 زخمی امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے فضائی اڈے پر حملہ سعودی اور عراقی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال سعودی کابینہ کا کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹی ٹیوشنل، آپریشنل ہونے کا خیر مقدم ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا خطے میں کشیدگی: متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی، مالی معاملات معطل کر دیئے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید، 14 زخمی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی ہمدردی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے دعا گو ہوں، طبی سہولیات ملنا سب کا حق ہے: شرجیل میمن وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت

امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی قیمت ادا کر رہے ہیں: علی اکبر ولایتی

Web Desk

18 August 2026

ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص اور ناکام پالیسیوں کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے کی موجودہ صورتِ حال اور طاقت کا توازن اب بنیادی طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔ انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیرِ خزانہ ایران کے خلاف معاشی پابندیوں کی بات کرتے ہیں جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ بحری ناکہ بندی پر فخر جتاتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکی سینیٹر جان کورنن خود امریکی عوام پر بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روزمرہ اخراجات میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔