ایران نے آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر روک لیا
Web Desk
18 August 2026
ایرانی میڈیا کے مطابق بحری جہاز رانی کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے منسلک ایک کمپنی کا آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے ایرانی حکام کی جانب سے روک لیا گیا ہے۔ ٹینکر کو قشم جزیرے کے قریب اس وقت روکا گیا جب وہ ایران کے مقرر کردہ خصوصی راستے سے گزر رہا تھا۔ واضح رہے کہ ایران کے وضع کردہ قوانین کے تحت آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے مقررہ راستے کا استعمال، سروس فیس کی ادائیگی اور ایرانی حکام سے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہے۔ تاہم ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹینکر کو روکنے کی حتمی وجہ اور اس پر موجود عملے کی صورتحال کے بارے میں فی الحال تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026