libya-coast-migrant-boat-tragedy-50-rescued-7-dead-emergency-rescue
Web Desk
18 August 2026
اطالوی وزیرِ دفاع گوئیڈو کروسیتو نے اٹلی کی ایک اسلحہ ساز فیکٹری میں ہونے والے دھماکے سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کا روس یا کسی بیرونی کارروائی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اطالوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دستیاب معلومات اور تحقیقات کے مطابق ایسا کوئی عنصر سامنے نہیں آیا جس سے یہ ظاہر ہو کہ یہ واقعہ فیکٹری کے کسی اندرونی مسئلے کے علاوہ کچھ اور تھا۔ واضح رہے کہ جمعرات کے روز فیکٹری میں یہ دھماکا ہوا تھا، تاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026