LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے نقشے سے متعلق مفاہمت طے پا گئی: ایران ایران کیساتھ جنگ: امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی قیمت ادا کر رہے ہیں: علی اکبر ولایتی ایران کا امریکا سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جارحانہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ امریکا، ایران کے مذاکرات کسی باہمی مفاہمت تک نہیں پہنچ سکے: جیرڈ کشنر ایران نے آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر روک لیا ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 64 تجارتی جہازوں کا رُخ موڑ دیا: سینٹ کام عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے پیشکش کا جواب دیدیا: امریکی صدر libya-coast-migrant-boat-tragedy-50-rescued-7-dead-emergency-rescue لیبیا کے ساحل کے قریب امدادی جہاز نے 50 تارکین وطن کو بچا لیا، 7 ہلاک ترک صدر کا ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ، ایران اور غزہ جنگ، مکہ دفاعی معاہدے پر گفتگو بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی قرار

امریکا سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، ایرانی پاسداران انقلاب نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

Web Desk

18 August 2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست پسِ پردہ رابطوں کے دعوے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ فریقین کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی اور ٹرمپ کے بیانات جنگ میں ناکامی کے باعث پیدا ہونے والے وہم اور توانائی کی قیمتوں کو عارضی طور پر قابو میں رکھنے کی کوشش کا نتیجہ ہیں۔ ترجمان نے امریکی صدر پر زور دیا کہ ان کے پاس اپنی شکست اور ایران کی مقررہ شرائط کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔ دوسری جانب ٹرمپ کے اس دعوے کہ واشنگٹن ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے میں جلدی میں نہیں ہے اور 17 اگست کو 60 روزہ مفاہمتی عمل بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہونے سے دونوں ممالک کے درمیان شدید بداعتمادی مزید نمایاں ہو گئی ہے۔