LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے نقشے سے متعلق مفاہمت طے پا گئی: ایران ایران کیساتھ جنگ: امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی قیمت ادا کر رہے ہیں: علی اکبر ولایتی ایران کا امریکا سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جارحانہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ امریکا، ایران کے مذاکرات کسی باہمی مفاہمت تک نہیں پہنچ سکے: جیرڈ کشنر ایران نے آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر روک لیا ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 64 تجارتی جہازوں کا رُخ موڑ دیا: سینٹ کام عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے پیشکش کا جواب دیدیا: امریکی صدر libya-coast-migrant-boat-tragedy-50-rescued-7-dead-emergency-rescue لیبیا کے ساحل کے قریب امدادی جہاز نے 50 تارکین وطن کو بچا لیا، 7 ہلاک ترک صدر کا ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ، ایران اور غزہ جنگ، مکہ دفاعی معاہدے پر گفتگو بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی قرار

اسرائیل کے جنونی وزیر کا غزہ میں روزانہ 30 سے 40 افراد قتل کرنے کا مطالبہ

Web Desk

17 August 2026

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے رہنما اور وزیرِ قومی سلامتی اتمار بن گویر نے غزہ میں روزانہ 30 سے 40 افراد کو قتل کرنے اور فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر بے دخلی کی کھلم کھلا وکالت کی ہے۔ سابق اسرائیلی یرغمالی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بن گویر نے غزہ میں حملوں میں کمی پر وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے شدید اختلاف ظاہر کیا اور کہا کہ صرف فوری خطرہ بننے والوں کو ہی نہیں بلکہ ان افراد کو بھی نشانہ بنایا جائے جنہیں وہ زندگی کے لائق نہیں سمجھتے۔ اگرچہ بن گویر کے پاس اسرائیلی فوج کو براہِ راست احکامات دینے کا اختیار نہیں ہے، لیکن وہ پولیس اور جیلوں کے نگران اور نیتن یاہو حکومت کے بااثر اتحادی ہیں۔ ان کے اس بیان کو عالمی سطح پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ ماضی میں بھی ان کے ایسے بیانات کو عالمی عدالتِ انصاف میں نسل کشی کے ارادوں کے شواہد کے طور پر پیش کیا جا چکا ہے۔