LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 14 ہزار غیر ملکی گرفتار یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ میں زبردستی تلمودی رسومات ادا کرنے کے واقعات میں اضافہ کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا ہر 30 منٹ میں ایک جان لینے لگی: ڈبلیو ایچ او انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات 51 ہو گئیں، 341 آفٹر شاک ریکارڈ امریکی ریاست انڈیانا میں طوفان، سیلاب سے 6 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بجلی سے محروم چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی یمن میں 48 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہو گئے ٹرمپ انتظامیہ کے ایران سے خفیہ رابطوں کا انکشاف افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار سرسبز پہاڑ اور شفاف پانی ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے: یاسمین فواد مودی سرکار کی پالیسیوں سے تنگ کاکروچ جنتا پارٹی کا ’’سکول ٹھیک کرو‘‘ مہم کا آغاز

آبنائے ہرمز امریکی علاقہ بنانے کی بات پر مذاق بھی بڑی غلطی ہے، ایرانی آرمی چیف

Web Desk

17 August 2026

ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی باتوں پر مذاق کرنا بھی ایک بڑی غلطی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ امریکی افواج کو خطے سے عملاً نکال دیا گیا ہے اور اب انہیں خلیج فارس، بحیرہ عمان یا آبنائے ہرمز میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے مزید زور دیا کہ خطے میں امریکی ملٹری بیسز کو دوبارہ ان کی سابقہ پوزیشن پر واپس آنے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، کیونکہ ایران کسی بھی ایسی کوشش کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔