LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

شیخ حسینہ کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کریں گے: بنگلادیش

Web Desk

17 August 2026

بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ جب تک بھارت سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو ڈھاکہ کے حوالے نہیں کرتا، وزیراعظم طارق رحمان بھارت کا دورہ نہیں کریں گے۔ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کے عہدیدار اے کے ایم شاہد الکریم نے وزیراعظم طارق رحمان کے آئندہ ہفتے بھارت کے ممکنہ دورے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دورے کے لیے سازگار ماحول کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں بھارتی حکام پر شیخ حسینہ سمیت دیگر مفرور ملزمان کی فوری حوالگی کے لیے زور دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2024 کے عوامی انقلاب کے بعد شیخ حسینہ بھارت فرار ہو گئی تھیں، جہاں انہیں بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت کا سامنا ہے۔ دوسری جانب بھارت کا کہنا ہے کہ حوالگی کی درخواست کا قانونی طریقہ کار کے تحت جائزہ لیا جا رہا ہے۔