LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 14 ہزار غیر ملکی گرفتار یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ میں زبردستی تلمودی رسومات ادا کرنے کے واقعات میں اضافہ کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا ہر 30 منٹ میں ایک جان لینے لگی: ڈبلیو ایچ او انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات 51 ہو گئیں، 341 آفٹر شاک ریکارڈ امریکی ریاست انڈیانا میں طوفان، سیلاب سے 6 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بجلی سے محروم چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی یمن میں 48 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہو گئے ٹرمپ انتظامیہ کے ایران سے خفیہ رابطوں کا انکشاف افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار سرسبز پہاڑ اور شفاف پانی ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے: یاسمین فواد مودی سرکار کی پالیسیوں سے تنگ کاکروچ جنتا پارٹی کا ’’سکول ٹھیک کرو‘‘ مہم کا آغاز

ایران عسکری و سیاسی محاذوں پر فاتح بن کر ابھرا ہے، باقر قالیباف

Web Desk

17 August 2026

ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ غیر منصفانہ جنگ کے عسکری اور سیاسی تمام محاذوں پر فاتح بن کر ابھرا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم اس جنگ کا بہادری، ثابت قدمی اور مکمل عزم کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے اور دشمن کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس سے قبل ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی جانب سے بھی یہ بیان سامنے آیا تھا کہ جب تک امریکہ اور اسرائیل کو مکمل شکست نہیں ہو جاتی اور دشمن ہتھیار نہیں ڈال دیتا، ایران اپنے جائز حقوق کے حصول کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گا