امریکی سینٹ کام کمانڈر بریڈ کوپر کا 10 روزہ مشرق وسطیٰ کا دورہ مکمل
Web Desk
16 August 2026
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے مشرقِ وسطیٰ کا اہم 10 روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے بحرین، عراق، اسرائیل، اردن، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور اعلیٰ عسکری و سول حکام کے ساتھ ساتھ خطے میں تعینات امریکی فوجیوں سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔
امریکی سینٹ کام کے ترجمان کے مطابق اس وقت مشرقِ وسطیٰ میں مختلف دفاعی و سیکیورٹی مشنز پر 50 ہزار سے زائد امریکی اہلکار تعینات ہیں۔ اپنے اس دورے کے دوران ایڈمرل بریڈ کوپر نے بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن (USS Abraham Lincoln) پر تعینات اہلکاروں سے بھی خصوصی ملاقات کی اور ان کی پیش ورانہ خدمات اور تیاریوں کو سراہا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
16 August 2026
کیرولائن لیوٹ نے استعفیٰ صدر ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہونے پر دیا: ایرانی سفارتخانہ
16 August 2026
ٹرمپ نے اسلام آباد مفاہمت کے ذریعے ایران کو تسلیم کر لیا: باقر قالیباف
16 August 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
16 August 2026
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
16 August 2026
بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 65ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
16 August 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
16 August 2026
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی
16 August 2026