ایران نے فرانس کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کر دیا
Web Desk
16 August 2026
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے فرانس کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے سخت خبردار کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے۔ ہفتے کے روز جاری کردہ ایک بیان میں ایرانی وزارت نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانسیسی سفارت کار ایک غیر ملکی دراندازی کے منصوبے میں ملوث پائے گئے ہیں۔ وزارت انٹیلی جنس نے واضح کیا کہ فرانس کو اپنی غیر قانونی اور مداخلت پسندانہ کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا، اور متنبہ کیا کہ اگر ایسی سرگرمیاں دوبارہ دہرائی گئیں تو ایران ان کے خلاف مناسب اور سخت کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی
18 August 2026
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ
18 August 2026
پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
18 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
18 August 2026
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
18 August 2026
وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
18 August 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست
18 August 2026
جڑواں شہروں میں شدید بارش، رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند
18 August 2026