ایران نے امریکی فوجیوں کی تدفین کیلئے جگہ مختص کر دی، 5 ہزار قبروں کی گنجائش ہوگی
Web Desk
16 August 2026
تہران کے بہشت زہرا قبرستان کے سی ای او محمد جواد تاجک نے اعلان کیا ہے کہ تہران کی شہری حدود سے باہر ایک خاص مقام کو ممکنہ جنگی حالات کے پیشِ نظر امریکی فوجی اہلکاروں کی عارضی تدفین کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس جگہ تقریباً 5 ہزار قبروں کی گنجائش موجود ہے اور یہ قدم بحرانی انتظامات (Crisis Management) کی معمول کی منصوبہ بندی کے تحت اٹھایا گیا ہے۔ محمد جواد تاجک نے واضح کیا کہ یہ اقدام محض کوئی میڈیا مہم یا نفسیاتی حربہ نہیں بلکہ عملی طور پر کیا گیا ہے، تاہم اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ امریکی فوج کا تہران میں داخلہ ناگزیر ہے بلکہ یہ صرف غیر معمولی حالات سے نمٹنے کی پیشگی تیاری کا حصہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026