حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد یمن کی المخا بندرگاہ نے آپریشن معطل کر دیا
Web Desk
16 August 2026
ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی جانب سے شدید حملوں کے بعد یمن کی اہم المخا بندرگاہ نے اپنی تمام تجارتی اور بحری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل کر دی ہیں۔ بندرگاہ کے ڈائریکٹر کے مطابق حالیہ حملوں کے دوران بندرگاہ کو 25 سے زائد میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 16 ملین ڈالر کا بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔ سیکیورٹی صورتحال اور شدید نقصان کے باعث بندرگاہ انتظامیہ نے آپریشن عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
16 August 2026
کیرولائن لیوٹ نے استعفیٰ صدر ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہونے پر دیا: ایرانی سفارتخانہ
16 August 2026
ٹرمپ نے اسلام آباد مفاہمت کے ذریعے ایران کو تسلیم کر لیا: باقر قالیباف
16 August 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
16 August 2026
امریکی سینٹ کام کمانڈر بریڈ کوپر کا 10 روزہ مشرق وسطیٰ کا دورہ مکمل
16 August 2026
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
16 August 2026
بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 65ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
16 August 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
16 August 2026