LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے عوام پر معاشی دہشت گردی مسلط کر رکھی ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، 18 افسران تبدیل سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں، گرفتار نہیں کیا گیا: عطا تارڑ ریاض ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر میزائل حملہ، آگ بھڑک اٹھی کے پی کو مزید تجربہ گاہ بنانا بند کیا جائے، گورنر راج کا نفاذ جمہوری عمل پر ضرب ہے: اسد قیصر خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری: حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم

آن لائن جنسی بلیک میلنگ و مالی فراڈ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 114 غیر ملکی گرفتار

Web Desk

13 August 2026

این سی سی آئی اے اسلام آباد نے ایک بڑے کریک ڈاؤن کے دوران آن لائن جنسی بلیک میلنگ اور مالی فراڈ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 111 چینی اور 3 ویتنامی شہریوں سمیت کل 114 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ملزمان آئی ٹی کمپنی کی آڑ میں سائبر رومانس اور نازیبا آن لائن ویڈیو چیٹس کے ذریعے شہریوں کو پھانس کر بلیک میل اور مالی فراڈ کا نشانہ بناتے تھے۔ این سی سی آئی اے نے ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ اور تعزیراتِ پاکستان کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس اور تحقیقاتی ادارے گرفتار ملزمان کے ڈیجیٹل و مالیاتی نیٹ ورک کی چھان بین کر رہے ہیں جبکہ اس گروہ کے مزید سہولت کاروں اور متاثرین کی شناخت کے لیے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔