ریاض ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر میزائل حملہ، آگ بھڑک اٹھی
Web Desk
11 October 2026
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 کو نامعلوم میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے بعد ایئرپورٹ پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ہنگامی کارروائیاں جاری ہیں۔ سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان کے مطابق ریاض کی فضائی حدود میں ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایک اور میزائل کو کامیابی سے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں ٹرمینل 4 پر آگ بجھانے اور صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ واقعے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان اور میزائل کے ماخذ کے حوالے سے مزید تفصیلی معلومات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
23 November 2026
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ
23 November 2026
نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026