LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
برطانیہ: وائلڈ لائف پارک میں شیر کا حملہ، ایک شخص ہلاک اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری، پولیس کی بھاری نفری تعینات کے پی میں ایمرجنسی مسترد کرتے ہیں، تحریک انصاف کا وفاق سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ بھارتی ریاست منی پور میں بدامنی، مودی حکومت کشیدگی پر قابو پانے میں بری طرح ناکام افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی کے شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش آبنائے ہرمز میں سُپر آئل ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کی ویڈیو جاری ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی یو اے ای میں بارش کا امکان، تیز ہواؤں اور گردوغبار کی پیشگوئی امریکا سے بڑی طاقتوں کی ایران کو فتح کرنیکی کوششیں بھی کوڑے دان میں جا پہنچیں: محسن رضائی یو اے ای سپریم کورٹ نے غیر ملکی رہائشی کی ملک بدری کا حکم منسوخ کر دی دبئی میں انٹرنیشنل میمن آرگنائزیشن کی نو منتخب عالمی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، 72 مزدور ہلاک

صادق آباد: گھر میں گھس کر فائرنگ، سردار عالمگیر کوش سمیت 3 افراد قتل

Web Desk

12 August 2026

موضع بوہی واڑ میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر شدید فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سردار عالمگیر کوش سمیت 3 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر ناظم کوش اور گارڈ معشوق بھی دم توڑ گئے، جبکہ ملزمان واردات انجام دینے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق سردار عالمگیر کوش نے کچہ سرنڈر پالیسی کو کامیاب بنانے میں اہم اور کلیدی کردار ادا کیا تھا، جبکہ ان پر خود بھی 50 لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ ڈی پی او نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر احکامات جاری کر دیے ہیں۔