LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی جی پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی اور ہیڈکوارٹرز کا دورہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ، چیف جسٹس کی بنیادی تنخواہ 15 لاکھ 50 ہزار مقرر جشن آزادی پر خصوصی تھر ڈیزرٹ ٹرین آج کراچی سے روانہ ہوگی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز کور کمانڈر بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ میرا پیار ا وطن پاکستان ریلیز یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ مگرمچھ کا تیراک خاتون پر خوفناک حملہ، بازو کاٹنا پڑا افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ مسلسل اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی بھارت میں دوبارہ سکھوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، گرپتونت سنگھ پنوں دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج پر دوبارہ نچلے درجے کا سیلاب چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی پرواز مکمل سعودی عرب کی کولمبیا کی گولان ہائٹس پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرنے کی مذمت سعودی وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کا رابطہ، علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال

روس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک

Web Desk

12 August 2026

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں شدید تیزی آ گئی ہے، جہاں یوکرینی شہر زاپوریژیا میں ایک سٹیل پلانٹ پر روسی حملے کے نتیجے میں 7 ملازمین ہلاک ہو گئے ہیں۔ شدید تباہی اور نقصان کے بعد پلانٹ میں تمام تر پیداواری عمل کو معطل کر کے اسے بند کر دیا گیا ہے، جبکہ علاقائی گورنر نے حملے کے بعد تباہ شدہ عمارتوں اور گاڑیوں میں لگی آگ کی تصاویر اور مناظر جاری کر دیے ہیں۔ دوسری جانب یوکرینی صدر نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے اس حملے میں شمالی کوریا کے ساختہ بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کیا ہے۔