LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک میں بھی شامل ہوں گے: ترک صدر کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک آسٹریا: روسی دفاعی صنعت کو سامان کی فراہمی پر 2 بیلا روسی شہریوں کو سزا سنا دی گئی امریکہ میں جعلی شادیوں کے ذریعے امیگریشن فراڈ کا بڑا سکینڈل بے نقاب کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش پر ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی عراق نے اکتوبر تک غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ختم کرنےکا عزم ظاہر کر دیا ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا ایرانی عدالت نے اسرائیلی اور امریکی مفادات کیلئےکام کرنےکے الزام میں خاتون صحافی کو 15 سال قید کی سزا سنادی انقرہ میں ٹرمپ کے طیارے پر حملے کی سازش کی اسرائیلی رپورٹ جعلی ہے، ترک حکام امریکا کے وفاقی بجٹ خسارے میں ریکارڈ اضافہ کانگریس رکنِ الہان عمر نے مینیسوٹا سے ڈیموکریٹک پرائمری جیت لی بجلی صارفین پر اگلے 3 ماہ کیلئے 23 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر کے الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی: طارق فضل چودھری

پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

Web Desk

11 August 2026

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور عالمی برادری سے فلسطینیوں کو فوری بین الاقوامی تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستانی مندوب نے واضح کیا کہ اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات اور آباد کاری میں توسیع کا بنیادی مقصد اپنے ناجائز قبضے کو مستحکم کرنا اور فلسطینی سرزمین کو تقسیم کرنا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں کے فوری خاتمے اور مسجدِ اقصیٰ میں اشتعال انگیز اقدامات پر قابو پانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ذمہ داروں کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور دیا۔ عاصم افتخار نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ مظلوم فلسطینیوں بالخصوص بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے یونیسیف کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

English Slug: