امریکا اور ایران میں امن سمجھوتے یا مفاہمت کے امکانات بڑھ گئے ہیں، خواجہ آصف
Web Desk
11 August 2026
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن سمجھوتے یا مفاہمت کے امکانات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘بلومبرگ’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ گزشتہ دو سے تین دنوں کے دوران ملنے والے سفارتی اشارے ظاہر کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کسی امن معاہدے یا ڈیل کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ خطے کے حالات ایک بار پھر تناؤ کم ہونے اور امن معاہدے کے حق میں بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک میں بھی شامل ہوں گے: ترک صدر
12 August 2026
کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور
12 August 2026
امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
12 August 2026
آسٹریا: روسی دفاعی صنعت کو سامان کی فراہمی پر 2 بیلا روسی شہریوں کو سزا سنا دی گئی
12 August 2026
امریکہ میں جعلی شادیوں کے ذریعے امیگریشن فراڈ کا بڑا سکینڈل بے نقاب
12 August 2026
کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ
12 August 2026
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش پر ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی
12 August 2026
عراق نے اکتوبر تک غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ختم کرنےکا عزم ظاہر کر دیا
12 August 2026