مکہ دفاعی معاہدہ: شاہ سلمان کا مشترکہ کاوشوں پر محمد بن سلمان، شہباز شریف اور اردوان سے اظہار تشکر
Web Desk
11 August 2026
سعودی عرب کے فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس کے نتائج کو سراہتے ہوئے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان، پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شاہ سلمان نے کہا کہ اس تاریخی سہ فریقی سربراہی اجلاس نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طویل المدتی دفاعی شراکت داری کا ایک مضبوط فریم ورک قائم کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس فریم ورک کا مقصد تینوں برادر ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون، تزویراتی رابطہ کاری اور اسلامی یکجہتی کو مزید فروغ دینا ہے، جس سے نہ صرف علاقائی چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی بلکہ عالمی سلامتی، استحکام اور خطے کے عوام کی خوشحالی کی خواہشات کی تکمیل بھی ممکن ہو سکے گی۔
متعلقہ عنوانات
مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک میں بھی شامل ہوں گے: ترک صدر
12 August 2026
کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور
12 August 2026
امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
12 August 2026
آسٹریا: روسی دفاعی صنعت کو سامان کی فراہمی پر 2 بیلا روسی شہریوں کو سزا سنا دی گئی
12 August 2026
امریکہ میں جعلی شادیوں کے ذریعے امیگریشن فراڈ کا بڑا سکینڈل بے نقاب
12 August 2026
کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ
12 August 2026
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش پر ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی
12 August 2026
عراق نے اکتوبر تک غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ختم کرنےکا عزم ظاہر کر دیا
12 August 2026