ایران کا ستمبر کے آخر تک 95 ملین مکعب میٹر گیس پروڈکشن سائیکل میں شامل کرنے کا منصوبہ
Web Desk
11 August 2026
ایرانی وزیر تیل محسن پاک نژاد نے اعلان کیا ہے کہ ایران رواں سال ستمبر کے اختتام تک 95 ملین مکعب میٹر قدرتی گیس دوبارہ اپنی پروڈکشن سائیکل میں شامل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے। انہوں نے بتایا کہ حالیہ فوجی کشیدگی اور امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں متاثر ہونے والے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی و مرمت کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ اس سے قبل جولائی میں بھی ایرانی وزارتِ تیل کی جانب سے آنے والے مہینوں میں روزانہ 100 ملین مکعب میٹر گیس کی پیداوار کا ہدف ظاہر کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ فروری میں جنگ کے آغاز سے قبل ایران کی قدرتی گیس کی یومیہ پیداوار تقریباً 230 ملین مکعب میٹر تھی، جسے متاثرہ تنصیبات کی بحالی کے بعد مرحلہ وار بحال کیا جا رہا ہے
متعلقہ عنوانات
مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک میں بھی شامل ہوں گے: ترک صدر
12 August 2026
کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور
12 August 2026
امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
12 August 2026
آسٹریا: روسی دفاعی صنعت کو سامان کی فراہمی پر 2 بیلا روسی شہریوں کو سزا سنا دی گئی
12 August 2026
امریکہ میں جعلی شادیوں کے ذریعے امیگریشن فراڈ کا بڑا سکینڈل بے نقاب
12 August 2026
کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ
12 August 2026
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش پر ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی
12 August 2026
عراق نے اکتوبر تک غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ختم کرنےکا عزم ظاہر کر دیا
12 August 2026