سلمان اکرم راجہ کا مال روڈ واقعہ کے دہشتگرد سے اظہار لاتعلقی
Web Desk
11 August 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قائد سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور کے مال روڈ واقعے میں ملوث دہشت گرد سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی ایک پُرامن جماعت ہے اور اس کا کسی بھی قسم کی دہشت گردی یا تشدد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے مشعال یوسف زئی کے خلاف سخت پارٹی ایکشن کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں مشعال کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایت کی تھی، جس پر حتمی فیصلہ کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلا ثبوت الزامات لگانے والوں کا چہرہ خود بے نقاب ہوگا اور پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی قسم کا سیاسی اتحاد نہیں ہے، تاہم کچھ معاملات پر موقف ایک ہو سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
15 November 2026