LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر اہم ہے: مصطفیٰ کمال پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ

محسن نقوی ایران روانہ، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر اہم بات چیت متوقع

Web Desk

11 August 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ اپنے قیام کے دوران ایرانی اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ان ملاقاتوں میں خطے کی مجموعی صورتحال اور بالخصوص آبنائے ہرمز سے متعلق پیدا ہونے والی کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی، جبکہ دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم سیکیورٹی و سیاسی امور بھی زیر بحث آئیں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں ایک اہم اور کلیدی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، جس کے پیشِ نظر وزیر داخلہ کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔