ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
Web Desk
9 August 2026
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا سہ فریقہ دفاعی معاہدہ ‘نیٹو آرٹیکل 5’ کی طرز پر قائم کیا گیا ہے، تاہم یہ اتحاد کسی مخصوص ملک کے خلاف نہیں ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اس معاہدے کے تحت کسی بھی اتحادی ملک پر حملے کی صورت میں تمام فریقین باہمی مشاورت کے ذریعے مدد کا طریقہ کار طے کریں گے۔ حاقان فیدان نے انکشاف کیا کہ اس تاریخی دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے 2 سال 8 ماہ سے مسلسل کوششیں جاری تھیں، اور اب اس اتحاد کا مستقل جنرل سیکریٹریٹ سعودی عرب میں قائم کیا جائے گا۔
ترک وزیر خارجہ کے مطابق، صدر رجب طیب اردوان اس دفاعی اتحاد کو مزید وسعت دینے کے خواش مند ہیں، اور مصر بھی مستقبل میں اس اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس نئے دفاعی اتحاد کے امور کو مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026