LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

Web Desk

8 August 2026

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قوم سے اپنے خطاب میں واضح کیا ہے کہ ایران ملک کو تسلیمِ شکست یا اطاعت پر مجبور کرنے کے لیے ڈالے جانے والے کسی بھی بیرونی دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔ اپنی صدارت کے دو سال مکمل ہونے پر پریس ٹی وی کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے اپنے حقوق کا دفاع کرنا چاہتا ہے اور اپنے اصولی موقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ صدر پزشکیان نے بتایا کہ مذاکراتی ٹیم میں عدلیہ، پارلیمنٹ، مسلح افواج اور باقر قالیباف سمیت تمام قومی اداروں کے نمائندے شامل ہیں جو قومی اتحاد کی علامت ہے۔ انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف ایرانی افواج کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے دفاعی اقدامات کا دفاع کیا اور اسرائیل پر تنقید کی کہ وہ خلیجی ممالک کو ایران کے خلاف متحد کرنے کی کوششیں کر رہا ہے، تاہم ایران سفارتی حکمتِ عملی کے ذریعے ان سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے کوشاں ہے۔