صدر سپریم کورٹ بار کا نیا بیان: نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت
Web Desk
7 August 2026
جسٹس مسرت ہلالی کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس کے موقع پر صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام اور اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرریوں سے متعلق اہم اور بڑا اعلان کیا ہے۔
صدر سپریم کورٹ بار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ بار آئین و قانون کے مطابق ملک میں نئے صوبوں کی تشکیل کی توثیق اور بھرپور حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ نئے صوبوں کا قیام بہتر گورننس، معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کا باعث بنے گا۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ قومی و معاشی مفاد میں ایک مشترکہ ایجنڈے پر متفق ہوں۔ اس کے علاوہ، انہوں نے صدرِ مملکت سے اپیل کی کہ عدالتی امور کو سست روی سے بچانے کے لیے ججز کی تقرریوں کی منظوری میں مزید تاخیر نہ کی جائے اور تمام حل طلب سیاسی و آئینی معاملات پر بامعنی اور سنجیدہ مذاکرات کا آغاز کیا جائے
متعلقہ عنوانات
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
16 November 2026
پنجاب دھی رانی پروگرام، ساہیوال میں 89 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
16 November 2026
ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
16 November 2026
ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پھر استعفے کا مطالبہ
16 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی
16 November 2026
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی حکمت عملی ناگزیر: مراد علی شاہ
16 November 2026