LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

آبنائے ہرمز پر ایران کو محدود کنٹرول دینے کی تجویز زیر غور

Web Desk

5 August 2026

بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگی کشیدگی ختم کرنے اور آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے بحال کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں ایران کو اس اہم بحری راستے پر محدود کنٹرول دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ایرانی اور علاقائی حکام کے مطابق اس مجوزہ معاہدے کی شقوں میں تجارتی جہازوں کی آمد و رفت ایرانی سمندری حدود سے کرانے، جہازوں کی چیکنگ و معائنہ اور ممکنہ ٹرانزٹ فیس سے متعلق امور شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران تجارتی جہازوں پر 5 سے 7 فیصد فیس عائد کرنے کا خواستہ ہے، عمان نے 3 فیصد کی تجویز دی ہے، جبکہ امریکہ کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے کی مخالفت کر رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایران کو اسٹریٹجک نوعیت کی اس آبنائے پر کسی بھی قسم کا انتظامی یا معائنہ کاری کا کنٹرول ملتا ہے تو اسے مشرق وسطیٰ میں طاقت کے توازن میں بڑی تبدیلی سمجھا جائے گا، تاہم معاہدے کی کامیابی کا انحصار اب بھی متعدد تکنیکی اور سیاسی نکات پر طے پانے والے اتفاقِ رائے پر ہے۔