LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی ایران جنگ: دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم پمز واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں: مصطفیٰ کمال پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات

اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا نیا دور شروع

Web Desk

5 August 2026

اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں سیکیورٹی امور اور سرحدی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کا 07 واں دور اٹلی کے دارالحکومت روم میں شروع ہو گیا ہے۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی میں قائم امریکی سفارت خانے میں جاری یہ 03 روزہ مذاکرات تکنیکی وفود کے مابین ہو رہے ہیں، جن میں اسرائیلی فوج کے اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔ بات چیت کے دوران بنیادی طور پر جنوبی لبنان کی سیکیورٹی، سرحدی تنازعات، اور خطے کی تعمیرِ نو کے لیے ورکنگ گروپس کے قیام پر غور کیا جا رہا ہے۔ مذاکرات میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا معمہ بھی زیرِ بحث ہے، جسے امریکا ایک پائیدار اور طویل المدتی امن معاہدے کی بنیادی شرط قرار دے رہا ہے، جبکہ اسرائیل سرحدی حد بندی پر پیش رفت کا خواستہ ہے۔