میانمار میں تربیتی پرواز کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا
Web Desk
4 August 2026
میانمار کی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران پرندہ ٹکرانے کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ نے وقت پر ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ینگون ریجن کے ہماوبی ٹاؤن شپ کے گاؤں نیاؤنگ ناپِن کے قریب پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق پرندہ طیارے کے انجن میں داخل ہو گیا تھا جس سے اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو گنجان آبادی سے دور منتقل کیا اور بحفاظت ایجیکٹ کر لیا، جس کے باعث زمین پر بھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026