LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع وزیر اعلیٰ پنجاب کا سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان کے پی پولیس میں انویسٹی گیشن اور آپریشن ونگ الگ الگ کرنے کا فیصلہ امریکی ریاست آئیڈاہو میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کر لی شام اور اردن کا عراقی سرزمین سے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان ایران امریکا کشیدگی میں کمی کیساتھ ہی خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ چین کا صوبہ گانسو میں سیلاب سے تباہی کی ذمہ داری کے تعین کیلئے تحقیقات کا اعلان یوکرین کا روس میں ڈرون حملہ، 13 سالہ لڑکی ہلاک، 2 شدید زخمی چین کے سٹیل پلانٹ میں دھماکے کی تحقیقات مکمل، 62 افراد ذمہ دار قرار، 7 گرفتار آسٹریا میں جون کے دوران ہیٹ ویوز کے باعث 395 اموات ریکارڈ پیپر لیک اور امتحانات منسوخی: راہول گاندھی کا مودی سرکار سے معافی مانگنے کا مطالبہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں: حنیف عباسی کی سوات میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی: شزہ فاطمہ انتخابات میں کامیابی یا شکست کو جمہوری روایت کے مطابق قبول کیا جانا چاہئے: اختیار ولی خان وزیراعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو، نکاسی آب کے اقدامات تیز کرنے کا حکم

چین کا صوبہ گانسو میں سیلاب سے تباہی کی ذمہ داری کے تعین کیلئے تحقیقات کا اعلان

Web Desk

3 August 2026

چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب کی ذمہ داری کا تعین کرنے کے لیے باقاعدہ تحقیقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق  چین کے قدرتی آفات سے بچاؤ، کمی اور امداد کے قومی کمیشن نے صوبہ گانسو میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور غفلت کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  26 جولائی کی سہ پہر ڈنگسی شہر کی وی یوان کاؤنٹی کے ایک خوبصورت تفریحی علاقے میں اچانک سیلابی ریلہ آیا تھا، جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے تھے۔  قومی کمیشن نے صوبہ گانسو کے مقامی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اس قدرتی آفت سے ہونے والے نقصانات کی شفاف تحقیقات کریں اور غفلت کے ذمہ داروں کا جلد از جلد تعین کریں۔

کمیشن نے مزید تاکید کی ہے کہ مقامی انتظامیہ آفات سے بچاؤ، خطرات میں کمی اور امدادی صلاحیتوں میں فوری اضافہ کرے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے محفوظ رہا جا سکے اور شہریوں کے جان و مال کی بہتر تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔