ایران کی قشم جزیرے پر امریکی حملے کی شدید مذمت
Web Desk
31 July 2026
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قشم جزیرے پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ اس حملے کے نتیجے میں متعدد رہائشی مکانات تباہ ہوئے اور ایک ٹیکسی ڈرائیور قیصر جعفری، ان کی اہلیہ زہرا جعفری اور ان کا 2 سالہ بچہ جاں بحق ہو گئے۔ اسماعیل بقائی نے امریکی جارحیت پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہر جرم، پابندی اور بچے کے قتل سے ایرانی قوم اپنے وطن کے دفاع کے لیے مزید متحد اور پرعزم ہو رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف
24 November 2026
بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
24 November 2026
آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے: طلال چودھری
24 November 2026
نئے صوبوں کیلئے آئینی طریقہ کار پر عمل ضروری ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی
24 November 2026
ایران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف
24 November 2026
جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز
24 November 2026
نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی درخواستیں نمٹا دی گئیں
24 November 2026
سیاسی جماعتیں غیر جمہوری قوتوں سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ کریں تو پاکستان بچ جائے گا,محمود خان اچکزئی
24 November 2026