نیویارک میں ’ٹیکس ورلڈ 2026ء‘ نمائش کا انعقاد، پاکستان کی بھرپور شرکت
Web Desk
30 July 2026
نیویارک کے مشہور ‘جیکب کے جاوِٹس کنونشن سینٹر’ میں عالمی ٹیکسٹائل نمائش ’ٹیکس ورلڈ این وائی سی 2026‘ (Texworld NYC 2026) کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس میں پاکستان نے اپنے خصوصی قومی پویلین کے ذریعے شرکت کی۔
پاکستان پویلین کا باقاعدہ افتتاح امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی اور ٹریڈ کونسلر عدنان محمود اعوان کے ہمراہ کیا۔ ٹیکسٹائل اینڈ ڈائریکٹوریٹ / TDAP اور نیویارک میں پاکستانی قونصل خانے کے اشتراک سے قائم اس پویلین میں 5 ممتاز پاکستانی کمپنیوں نے ٹیکسٹائل، ہوم ٹیکسٹائل، لیدر مصنوعات، سپورٹس ویئر اور تیار ملبوسات سمیت اعلیٰ معیار کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات پیش کیں۔ سفیرِ پاکستان نے برآمد کنندگان سے گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ تجارتی روابط کے فروغ اور عالمی سطح پر ‘میڈ اِن پاکستان’ برانڈ کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026