LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے ضلع صور میں ایک بار پھر بمباری

Web Desk

29 July 2026

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ضلع صور میں ایک بار پھر شدید بمباری کرتے ہوئے سرحدی قصبوں مجدل زون اور المنصوری کو نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ تازہ ترین دھماکے بنت جبیل اور ارد گرد کے علاقوں میں کئی عمارتوں کو بمباری سے تباہ کیے جانے کے محض چند گھنٹوں بعد پیش آئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے طے پانے والے فریم ورک معاہدے کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان میں اپنی فوجی کارروائیاں اور بمباری مسلسل جاری رکھی ہوئی ہے، جسے معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔